the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔26جون(اعتماد نیوز) تمل ناڈو میں اماں کینٹین ‘ اماں نمک ‘ اماں منرل واٹر ‘ کے بعد اب اماں میڈیکل ہالس بھی کھلے جائینگے۔ تجرباتی طور پر اب چینائی کے چند علاقوں میں ان ہالس کو شروع کیا جائیگا جس میں کم قیمت میں معیاری ادویات



کو فروخت کیا جائیگا۔ آج انہوں نے چینائی کے بعض علاقوں میں اماں میڈیکل ہالس کا افتتاح کی ہے۔ اسکے لئے ایک لاکھ کروڑ روپئے کے مصارف لگائے جائینگے۔ واضح رہے کہ پارٹی قائدین اور کارکنان تمل ناڈو کے وزیر اعئی جیا للیتا کو اماں کے نام سے پکارتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.